"ستارہ دمشق" جناب سکینہ سلام اللہ علیہا کی پاک زندگی پر ایک مکمل جامع کتاب


سیدہ سکینہ سلام اللہ علیہا بنت امام حسین علیہ السلام کے واقعات تاریخ میں چھیدا چھیدا پائے جاتے ہیں کوئی مکمل کتاب ابھی تک نہیں لکھی گئی۔ ہم نے اس ضرورت کو محسوس کیا اور جناب سکینہ سلام اللہ علیہا کے پاک و پاکیزہ حالات زندگی کو تاریخ سے یکجا کرکے ایک کتاب کی شکل دے دی

syeda sakina s.a Daughter of Imam Hussain a.s (Bint Imam Hussain a.s) Holy Life Book.
 

۔
آپ سیدہ سکینہ سلام اللہ علیہا کی پاک کتاب کو خود بھی پڑھیں اور شیئر بھی کریں